اپنا ضلع منتخب کریں۔

    اداکارہ کرتی سینن نے نیون منی ڈریس میں بولڈنیس سے مچائی کھلبلی، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات

    اداکارہ کرتی سینن اور ورون دھون ان دنوں اپنی فلم بھیڑیا کی تشہیر میں مصروف ہیں ۔ فلم کو لے کر پرجوش دونوں فنکار تشہیری پروگرام میں حصہ لے رہے ہیں ۔ تشہیر کے دوران کرتی کا اسٹائل ان کے فینس کو کافی پسند آرہا ہے ۔ حال ہی میں وہ ورون دھون کے ساتھ ایک تشہیری پروگرام میں پہنچی اور اس کیلئے انہوں ے نیون منی ڈریس کیری کیا ۔ اس کی کچھ تصاویر انہوں نے سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی ہے ۔

    تازہ خبر