اداکارہ کیرتی سینن ان دنوں اپنی آنے والی فلم بچن پانڈے کی تشہیر میں لگی ہوئی ہیں ۔ فلم میں ان کے ساتھ اکشے کمار ، جیکلین فرنانڈیز اور ارشد وارثی بھی ہیں ۔ کیرتی فلم سے وابستہ اپ ڈیٹس سوشل میڈیا پر لگاتار شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اس درمیان انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر روایتی آوٹ فٹ والی تصویریں شیئر کی ہیں ۔ کیرتی کی یہ تصویریں انٹرنیٹ پر جم کر وائرل ہورہی ہیں ۔ تصویر : Instagram @kritisanon