اپنا ضلع منتخب کریں۔

    اداکارہ کیرتی سینن کی یہ تصاویر آپ کو بنادے گی دیوانہ! ہر انداز ہے دلکش، دیکھئے فوٹوز

    Kriti Sanon Photos : فلم بھیڑیا کے ذریعہ ان دنوں اداکارہ کیرتی سینن سبھی کو امپریس کررہی ہیں ۔ اس کے علاوہ وہ جلد ہی فلم آدی پروش میں پربھاس کے ساتھ نظر آئیں گی ۔ ان دنوں اپنی صلاحیت سے سبھی کو امپریس کررہی اداکارہ کیرتی نے حال ہی میں انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ۔ ہر تصویر میں اداکارہ کا انداز دلکش ہے، جو ان کے فینس کا دھیان اپنی جانب کھینچ رہا ہے ۔

    تازہ خبر