اپنا ضلع منتخب کریں۔

    اداکارہ Kriti Sanon نے چیئر پر بیٹھ کر دئے غضب کے پوز، فینس نے کہا : 'اب کیا...'

    اداکارہ کرتی سینن (Kriti Sanon) اپنی تازہ تصویروں کو لے کر سرخیوں میں ہیں ، جس میں وہ براون کلر کے پینٹ سوٹ میں نظر آرہی ہیں ۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی ہیں ، جس میں وہ کافی گلیمرس اور اسٹائلش لگ رہی ہیں ۔ کرتی اپنی ان تصویروں کیلئے کافی سرخیوں میں ہیں ۔ آپ بھی دیکھئے کرتی سینن کی یہ تازہ تصاویر ۔

    تازہ خبر