உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ مدالسا شرما کو ٹرانسپیرنٹ ڈریس میں دیکھ کر شخص ہار گیا دل ، کہہ دی بڑی بات

    اداکارہ مدالسا شرما (Madalsa Sharma) سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ انسٹاگرام پر اپنی کوئی نہ کوئی تصویر شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ اس درمیان اب انہوں نے اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں وہ کھلے بالوں میں دلکش ادائیں دکھاتی نظر آرہی ہیں ۔