உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ Madhuri Dixit کا ہر لک ہے اسٹننگ ، یہ تصاویر دیکھ کر رہ جائیں گے دنگ!

    Madhuri Dixit Fashion Style : بڑھتی عمر میں بھی دھک دھک گرل مادھوری دیکشت کا لک اور اسٹائل نوجوان بالی ووڈ اداکاراوں کو ٹکر دیتا ہے ۔ مادھوی ویسے تو زیادہ تر ہندوستانی آوٹ فٹ پہننا پسند کرتی ہیں ، لیکن وہ ہر طرح کی ڈریس میں کافی خوبصورت نظر آتی ہیں ۔