ملائیکہ اروڑہ یوں تو پردے پر اکثر ڈانس کرتی دکھی ہیں اور ایکٹنگ کو وہ کبھی ہاں نہیں کہہ پائیں، لیکن ان دنوں ملایکہ کا ایک نیا ہی اوتار ریئلٹی شو موونگ ان ود ملائیہ میں نظر آرہا ہے ۔ اس شو میں اداکارہ پہلی مرتبہ اپنی زندگی کے طلاق ، ارجن کپور سے معاشقہ جیسے کئی معاملات پر کھل کر بات کرتی نظر آرہی ہیں ۔ تصویر: @malaikaaroraofficial/Instagram