உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ Malaika Arora اور ارجن کپور چار سال بعد کیا اب الگ ہوگئے ہیں؟ جانئے کیا ہے سچ

    Arjun Kapoor declines breakup rumours with Malaika Arora : ارجن کپور(Arjun Kapoor) نے اپنی تازہ انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اپنے اور ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) کے درمیان بریک اپ کی تمام افواہوں کو رد کر دیا ہے۔ عشق زادے' اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ بلیک اینڈ وائٹ سیلفی پوسٹ کی ہے۔