உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: بوائے فرینڈ ارجن کپور کے یوم پیدائش پر ایسی ڈریس میں نظر آئیں ملائیکہ اروڑہ، فینس رہ گئے دنگ!

    گزشتہ دنوں ارجن کپور (Arjun Kapoor) نے ایفل ٹاور کے سامنے سے اپنی تصویر شیئر کی تھی اور اب ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) نے بھی پیرس چھٹیوں سے اپنی اور ارجن کپور کی کافی اسٹائلش تصویریں شیئر کی ہیں، جو سوشل میڈیا پر چھا گئی ہیں ۔