உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS:۔ 19 سال کے جوان بیٹے کے ساتھ صرف شرٹ پہن کر نکلی 48 سالہ ملائیکہ اروڑہ، یوزرس نے سنا ڈالی کھری کھوٹی، کہا : پینٹ پہننا بھول گئی کیا

    Actress Malaika Arora Photos: ملائیکہ نہ صرف اپنے ڈانس بلکہ اپنی بولڈنیس کی وجہ سے کافی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر ملائیکہ اپنی بولڈنیس کی وجہ سے ٹرولس کے نشانے پر آگئی ہیں ۔ یوزرس انہیں سوشل میڈیا پر کھری کھوٹی سناتے نظر آرہے ہیں ۔