உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: عالیہ بھٹ کا بے بی بمپ دیکھتے ہی ملائیکہ اروڑہ نے کہہ ایسی بات، جان کر رہ جائیں گے حیران!

    Alia Bhatt Baby Bump: بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں اپنی کچھ تصاویر شیئر کی تھیں ، جس میں ان کا بے بی بمپ نظر آرہا ہے ۔ ملائیکہ اروڑہ نے عالیہ بھٹ کے بے بی بمپ کو دیکھ کر ایسی بات کہہ دی ہے کہ ان کا کمنٹ کافی تیزی سے وائرل ہورہا ہے ۔