ملائیکہ اروڑہ ، ارجن کپور کے ساتھ اپنے ریلیشن شپ اسٹیٹس کو لے کر پچھلے کئی سالوں سے سرخیوں میں ہیں۔ اس کے علاوہ وہ کبھی ارباز خان کے ساتھ دکھنے تو کبھی اپنے آوٹ فٹ کی وجہ سے بھی سرخیوں میں رہتی ہیں۔ گزشتہ شام انہیں ایک ایسے آوٹ فٹ میں دیکھا گیا ، جیسا کچھ دن پہلے عرفی جاوید نے پہنا تھا ۔ اب اس آوٹ فٹ میں دیکھ کر لوگ انہیں کاپی کیٹ بلا رہے ہیں ۔ (تصویر : ویرل بھیانی)