உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    منی ڈریس پہن کر کیمرے کے سامنے آئیں Malaika Arora، دئے انتہائی بولڈ پوز، انٹرنیٹ پر مچا تہلکہ

    بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا (Malaika Arora) نے اپنے تازہ فوٹو شوٹ سے تہلکہ مچا دیا ہے۔ انہوں نے اپنی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں ، جو کافی وائرل ہو رہی ہیں ۔