உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے 48 سال کی عمر میں بلیو مونوکنی میں دکھایا اپنا بولڈ انداز، فینس نے کہہ ڈالی ایسی بات

    Malaika Arora Photos : بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ خوبصورت مقامات سے اپنی انجوائے فل سنڈے کی کئی تصویریں شیئر کی ہیں، جنہیں دیکھ کر اداکارہ کے فینس اور فالوورس ان پر رد عمل ظاہر کررہے ہیں ۔ خوبصورت مقامات سے ملائیکہ اروڑہ کی تصویریں سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔