بالی ووڈ میں اپنی قاتلانہ اور ہاٹ اداوں سے فینس کو دیوانہ بنانے والی اداکارہ ملائیکہ اروڑہ کا ہر لک پلک جھپکتے ہی وائرل ہوجاتا ہے ۔ کئی مرتبہ تو ایسے ایسے کپڑے پہن کر اداکارہ نظر آجاتی ہیں کہ دیکھنے والے ان کے حسن کی تعریف کرنے سے خود کو نہیں روک پاتے ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر ملائیکہ کا لک سوشل میڈیا پر قہر ڈھا رہا ہے ۔ (Photo: @malaikaaroraofficial/instagram)