உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ملائیکہ اروڑہ نے سلور پارٹی ڈریس میں دکھایا اپنا گلیمرس اور بولڈ انداز، دیکھئے وائرل تصاویر

    بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora)، ارجن کپور (Arjun Kapoor) کے ساتھ اپنے ریلیشن شپ کے علاوہ اپنے فیشن کی وجہ سے بھی موضوع بحث رہتی ہیں ۔ اب انہوں نے سلور پارٹی ڈریس میں اپنی کچھ گلیمرس تصاویر شیئر کی ہیں ۔