உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے کیری کیا اتنا مہنگا بیگ ، قیمت جان کر اڑجائیں گے ہوش، نہیں کرپائیں گے یقین

    بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) کو حال ہی میں ان کی ایک دوست کے ساتھ ممبئی کے ایک ریستوراں کے باہر دیکھا گیا ، جہاں وہ اپنی دوست کے ساتھ ڈنر کیلئے پہنچی تھیں ۔ اس دوران انہوں نے بلیک وہائٹ اسٹرائپٹ سینٹ شارٹ ڈریس پہنی تھی ، جس میں وہ کافی کول اور خوبصورت لگ رہی تھیں ۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے سائیکلنگ شارٹس پیئر کئے تھے اور لال جوتے کے ساتھ اپنا لک مکمل کیا تھا ۔