உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے پہن لیا اتنا ٹرانسپیرنٹ بلیک بلاوز، آر پار دکھا سب کچھ، فینس رہ گئے دنگ!

    Malaika Arora Photos: ملائیکہ اروڑہ اکثر سوشل میڈیا پر اپنے ورک آوٹ کے علاوہ اپنی ہاٹ اینڈ گارجیس تصویریں اور ویڈیوز پوسٹ کرکے فینس کو حیران کردیتی ہیں ۔ اس درمیان ایک مرتبہ پھر ملائیکہ کے ایک ویڈیو نے ان کے فینس کو حیران کردیا ہے ۔