فیشن کی دلدادہ ملائیکہ اروڑہ کے اسٹائل اور ان کی فٹنس کے ہزاروں لوگ دیوانے ہیں اور ہوں بھی کیوں نہ، ملائیکہ کا ڈریسنگ سینس ہی اتنا لاجواب ہے ۔ اپنی حالیہ تصویروں میں ملائیکہ اروڑہ کا کلر لک دیکھ کر فینس ان کی تعریف کرتے نہیں تھک رہے ہیں ۔ (Photo: @malaikaaroraofficial/Instagram)