مشہور اداکارہ ملائیکہ اروڑہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اپنی زبردست فٹنس اور اسٹائل کی وجہ سے سوشل میڈیا پر موضوع بحث رہتی ہیں۔ ملائیکہ بھلے ہی فلموں سے دور ہوں ، لیکن وہ سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ آئے دن ان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے رہتے ہیں۔ (Photo: @malaikaaroraofficial/Instagram)