بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے منگل کی رات ممبئی میں اپنے دوستوں کے ساتھ پارٹی کی۔ اس دوران ملائکہ کا لُک ٹاک آف دی ٹاؤن بن گیا۔ اداکارہ ایک مرتبہ پھر اپنے لک کی وجہ سے چھا گئی ہیں ۔ اس دوران ملائیکہ جینز اور ٹاپ پہنے کیجوئل پارٹی لک میں نظر آرہی تھیں ۔ تصویر : وائرل بھیانی ویڈیو اسکرین شارٹ۔ انسٹاگرام ۔