உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    VIRAL PHOTOS: ٹرانسپیرنٹ ڈریس میں ملائیکہ اروڑہ نے شیئر کی انتہائی بولڈ تصاویر، فینس کے اڑے ہوش!

    Malaika Arora New Photoshoot : بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ کے نئی فوٹوشوٹ کی تصاویر اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ، جس میں ان کا انتہائی گلیمرس انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ اپنی اس وائرل تصویروں کو خود ملائیکہ اروڑہ نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔ ملائیکہ اپنے نئی فوٹوشوٹ میں گلیمرس پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ ان کی تصویروں پر ان کے چاہنے والے جم کر پیار لٹا رہے ہیں ۔