உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    12 سال چھوٹے ارجن کپور کے ساتھ روز رومانس کرتی ہیں ملائیکہ اروڑہ، Relationship کو لے کر کیا یہ بڑا انکشاف

    بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) نے دوسری شادی کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اور ارجن کپور اپنے رشتے کے مستقبل کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ دونوں اکثر اپنے تعلقات کو آگے بڑھانے کے بارے میں سوچتے ہیں۔