உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ملائیکہ اروڑہ نے گلیمرس فوٹو شوٹ سے برپا کیا قہر، بولڈ تصاویر سے نطریں ہٹانا ہوا مشکل

    اپنے ڈانس اور فٹنس کے سبب سرخیوں میں رہنے والی ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) جلد ایک شو (Super Model of The Year 2) کو جج کرتی ہوئی نظر آنے والی ہیں۔ حال ہی میں ملائیکہ اروڑہ نے بے حد گلیمرس فوٹو شوٹ کرایا ہے، جس کو دیکھنے کے بعد مداحوں کی ان کے اسٹننگ لُکس سے نظریں ہٹا پانا مشکل ہو رہا ہے۔