உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: دو ڈوریوں پر ٹکی برالیٹ پہن کر ایئرپورٹ پہنچ گئی ملائیکہ اروڑہ، پلٹ پلٹ کر دیکھنے لگے لوگ، کہہ دی ایسی بات

    Malaika Arora Latest Airport Looks: بالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑہ حادثہ کا شکار ہونے کے بعد ایک مرتبہ پھر سے سرگرم ہوگئی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر ہی نہیں اب وہ گھر سے باہر بھی نکلنے لگی ہیں اور ان کا خوبصورت انداز بھی کیمروں میں قید ہورہا ہے ۔ اس مرتبہ ملائیکہ ممبئی ائیرپورٹ پر نظر آئیں ، جہاں ان کا اسٹائلس ایک مرتبہ پھر موضوع بحث بن گیا ہے ۔