نئی دہلی: ملائیکہ اروڑہ بھلے ہی سلمان خان کی فیملی کی ممبر رہ چکی ہیں، وہ ان کے بھائی ارباز خان کی سابقہ اہلیہ ہیں۔ لیکن سلمان کے خاندان کا حصہ ہونے کی وجہ سے انہیں انڈسٹری میں کبھی کام نہیں ملا۔ ملائیکہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے ٹیلنٹ کے بل بوتے پر اپنی شناخت بنائی ہے۔ تصویر : Instagram@malaikaaroraofficial@beingsalmankhan