உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    48 سال کی ملائیکہ اروڑہ پر چڑھا بولڈنیس کا خمار، پہنی ٹرانسپیرنٹ پینٹ اور اٹھادی شرٹ، فینس رہ گئے دنگ، دیکھئے PICS

    Malaika Arora in Transparent Pants: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ملائیکہ اروڑہ نے 48 سال کی عمر میں اپنے تازہ ترین فوٹو شوٹ میں تمام حدیں پار کر دی ہیں ۔ اس مرتبہ ملائیکہ کبھی ٹرانسپرینٹ پینٹ میں تو کبھی شرٹ اٹھاتی نظر آرہی ہیں ۔