உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکار ارجن کپور کو Best Kisser مانتی ہیں اداکارہ ملائیکہ اروڑہ ، ساتھ ہی کیا یہ بڑا انکشاف

    ملائیکہ اروڑہ نے ارجن کپور (Arjun Kapoor Malaika Arora Relationship) کو لے کر کچھ ایسا انکشاف کردیا ہے کہ ہر جگہ وہ موضوع بحث بن گیا ہے ۔ دراصل ملائیکہ اروڑہ ایم ٹی وی شو 'سپر ماڈل آف دی ایئر سیزن 2' میں بطور مہمان شامل ہوئی تھیں ۔ ملند سومن اس شو کی میزبانی کررہے تھے ۔