உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: تھائی ہائی سلٹ ڈریس میں ملائیکہ اروڑہ نے دکھایا گلیمرس انداز، نظریں نہیں ہٹا پا رہے فینس

    ملائیکہ اروڑہ (Malaika Arora) نے ایک مرتبہ پھر اپنے فوٹوشوٹ سے فینس کو حیران کردیا ہے ۔ اس مرتبہ ملائیکہ نے پیلے رنگ کی تھائی ہائی سلٹ سیٹن ڈریس میں تصویریں شیئر کی ہیں، جن میں وہ کافی خوبصورت اور گلیمرس لگ رہی ہیں ۔