ملائیکہ کا مزید کہنا تھا کہ سماج کیسا ہوگا، کیا میں کام کر سکوں گی؟ کیا میں جو ہوں، وہی رہ سکوں گا ؟ یہ سارے خیالات میرے ذہن میں گھوم رہے تھے۔ مجھے لگتا ہے کہ وہ میری زندگی کا سب سے برا دور تھا، کیونکہ تب میری زندگی میں کافی اتھل پتھل تھی اور مجھے اس تبدیلی سے نمٹنا پڑا تھا ۔ تصویر : Instagram @malaikaaroraofficial
بتادیں کہ کورونا کا خوف عام لوگوں کو میں نہیں بلکہ خاص لوگوں میں بھی کافی ہے ۔ اپنی فٹنس اور بولڈنیس کی وجہ سے سرخیوں میں رہنے والی اداکارہ ملائیکہ اروڑہ کو تو کورونا کا ایسا خوف ہوا کہ ایک مرتبہ وہ باتھ روم سے نکلتے ہوئے پینٹ اوپر کرنا ہی بھول گئی تھیں ۔ حال ہی میں انہوں نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرکے اس واقعہ کے بارے میں بتایا ہے ۔(Image: Instagram)
انہوں نے ایک اور اسٹوری میں لکھا : میں ایک ریستوراں کے باتھ روم میں گئی تو میں نے کہنی سے دروازہ کھولا تھا ۔ میں نے پاوں سے ٹوائلیٹ سیٹ اٹھائی ۔ میں نے ٹشو کی مدد سے پانی کا استعمال کیا ۔ ہاتھ دھوئے اور پھر کہنی سے ہی باتھ روم کا دروازہ بند کردیا ، لیکن جب میں لوٹ کر ٹیبل پر آئی تو احساس ہوا کہ میں تو اپنی پینٹ اوپر کرنی ہی بھول گئی ہوں ۔ (Image: Instagram)