உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS:۔ 48 سالہ ملائیکہ اروڑہ کی بیک لیس تصویریں دیکھ کر فینس کے اڑگئے ہوش، کہہ دی ایسی بات

    Malaika Arora Photo: بالی ووڈ اداکارہ اور ماڈل ملائیکہ اروڑہ کسی نہ کسی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ، لیکن سب سے زیادہ وہ اپنے اسٹائل اور فٹنس کی وجہ سے لوگوں کی پسندیدہ ہیں ۔ وہ اکثر سوشل میڈیا پر فینس کے ساتھ اپنی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ایک مرتبہ ملائیکہ نے اپنے ہاٹ لک سے لوگوں کو دیوانہ بنادیا ہے ۔