உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ملائیکہ اروڑہ نے ایسی عجیب و غریب ڈریس پہن کر کرایا فوٹوشوٹ، دیکھ کر چکرا گیا فینس کا سر، دیکھئے PICS

    Malaika Arora Photoshoot: ملائیکہ اروڑہ کا تازہ فوٹوشوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے ۔ اس فوٹو شوٹ میں ملائیکہ اروڑہ نے پرپل کلر کی ایسی ڈریس پہن رکھی ہے ، جس کو دیکھ کر یہ سمجھنا مشکل ہے کہ اداکارہ نے کیا پہنا ہوا ہے ۔