உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    PICS: ارجن کپور کے پیار میں ایسی ڈوبی اداکارہ ملائیکہ اروڑہ، پیرس سے کردی ایسی پوسٹ، دیکھتے ہی دیکھتے ہوگئی وائرل

    Arjun Kapoor Birthday : آج بالی ووڈ اداکار ارجن کپور کی سالگرہ ہے۔ اداکار اپنی گرل فرینڈ ملائیکہ اروڑہ کے ساتھ دنیا کے سب سے رومانٹک شہر پیرس میں اپنی سالگرہ منا رہے ہیں۔