اپنا ضلع منتخب کریں۔

    45 سال کی عمر میں ملکہ شیراوت ہوئی انتہائی بولڈ، کرایا ایسا فوٹوشوٹ، فینس کے اڑ گئے ہوش!

    Mallika Sherawat Photos : بالی ووڈ اداکارہ ملکہ شیراوت بھلے ہی اپنی فلموں کی وجہ سے سرخیوں میں نہ ہوں، لیکن اپنی ہاٹ اور بولڈ تصویروں سے وہ لوگوں کا دھیان کھینچتی رہتی ہیں ۔ اداکارہ کچھ وقت سے کم ہی پروجیکٹس میں دکھائی دے رہی ہیں، تاہم اداکارہ کا اسٹائلش اور بولڈ لک دیکھنے کو ملتا رہتا ہے ۔

    تازہ خبر