45 سال کی ملکہ شیرات کی نئی تصویریں سوشل میڈیا پر آگ لگا رہی ہیں ۔ ان تصویروں میں اداکارہ پانی میں بیٹھی ہوئی نظر آرہی ہیں ۔ ان تصویروں میں ملکہ بولڈ لک دیتی دکھ رہی ہیں ۔ ملکہ شیراوت اکثر و بیشتر سوشل میڈیا پر بولڈ تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں، جس پر ان کے فینس جم کر کمنٹ کرتے ہیں ۔ (Photo: @mallikasherawat/Instagram)
ایک انٹرویو کے دوران جب ملکہ سے پوچھا گیا کہ کیا وہ ابھی بھی اتنی مصروف ہیں کہ ریلیشن شپ کیلئے ان کے پاس وقت نہیں ہے تو اس پر وہ کہتی ہیں کہ نہیں ، میری زندگی میں پیار ہے ، ہاں کریئر کی شروعات میں میں کافی مصروف تھی ، لیکن اب میں اپنی زندگی میں آرام سے ہوں اور پیار میری زندگی کا انتہائی ضروری حصہ ہے ۔ (Photo:@mallikasherawat/Instagram)