Mallika Sherawat Latest Photos: بالی ووڈ اداکارہ ملکہ شیراوت گزشتہ کچھ دنوں سے اپنی بولڈ تصویروں کی وجہ سے جم کر سرخیوں میں ہیں ۔ وہ اپنے انسٹاگرام اکاونٹ کے ذریعہ اپنی تازہ تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ ملکہ کے شیئر کرتے ہی ان کی تصویریں انٹرنیٹ پر وائرل ہونے لگتی ہیں ۔ ایک مرتبہ پھر ملکہ نے اپنی کچھ تصویریں شیئر کی ہیں ، جس میں ان کا انتہائی بولڈ انداز دیکھنے کو مل رہا ہے ۔ تصویر : Instagram @mallikasherawat