بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ ملکہ شیراوت سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ اکثرو بیشتر ان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے رہتے ہیں ۔ وہ بھلے ہی فلموں سے دور ہوں ، لیکن سوشل میڈیا پر کافی سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ ان دنوں اداکارہ اپنی تازہ ترین پوسٹ سے فینس کو مدہوش کر رہی ہیں ۔ ملکہ شیراوت فی الحال پیرس میں اپنی چھٹیوں کا لطف اٹھا رہی ہیں اور وہاں سے اپنے فینس کے ساتھ لگاتار اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کر رہی ہیں ۔ (Photo:@mallikasherawat/Instagram)