بالی ووڈ کی سب سے ہاٹ اور بولڈ اداکارہ ملکہ شیراوت نے حال ہی میں اپنا 46 واں یوم پیدائش منایا ۔ اب ان کے برتھ ڈے جشن کی تصاویر اور ویڈیوز کافی تیزی سے وائرل ہورہے ہیں ۔ ان تصویروں میں اداکارہ انتہائی ڈیپ نیک میکسی ڈریس پہن کر کیک کاٹتی نظر آرہی ہیں ۔ (Photo: @mallikasherawat/Instagram)