உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اس مشہور اداکارہ نے کرایا انتہائی بولڈ فوٹو شوٹ، لاکھوں لوگوں نے کیا پسند: دیکھیں تصویریں

    اداکارہ مالوک موہن (Malavika Mohanan) سوشل میڈیا پر ایکٹو رہتی ہیں اور اپنی تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ وہ اپنی فوٹو سے فیشن سینس اور اپنی اسٹائل کی سمجھ کو بھی بیان کرتی ہیں۔