کنگنا رناوت کے لاک اپ سے حال ہی میں باہر آئیں اداکارہ مندنا کریمی اب ایک نئے تنازع میں پھنستی نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے، جس میں وہ برقع پہن کر مال میں ڈانس کرتی نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کا یہ انداز لوگوں کو پسند نہیں آرہا ہے ۔ ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر لوگوں نے انہیں کافی کھری کھوٹی سنائی اور ٹرول کیا ۔ (Photo: Instagram @mandanakarimi)