چین سے شروع ہوا جان لیوا کورونا وائرس اب دنیا کے کئی شہروں میں پھیل چکا ہے ۔ لوگ اپنے اپنے گھروں میں قید ہیں اور ہرکسی کو اپنے کنبہ کے تحفظ کی فکر ستا رہی ہے ۔ حال ہی میں مشہور اداکارہ مندنا کریمی نے ایران میں پھنسے اپنے کنبہ کے لوگوں کو لے کر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ وہاں حالات کتنے خراب ہیں ۔