உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مانشی چھلر نے پھر لوٹی محفل، روایتی ڈریس کے بعد اب چھایا ویسٹرن انداز، دیکھئے PICS

    Manushi Chhillar Photos: سابقہ مس ورلڈ اور اب بالی ووڈ اداکارہ مانشی چھلر اپنی پہلی فلم کے ریلیز ہونے کے بعد اپنے حالیہ اوتار کو کو لے کر سرخیوں میں ہیں ۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ کی یہ تصویریں چھائی ہوئی ہیں، جس میں وہ سیٹن پینٹ سوٹ اور برالیٹ میں نظر آرہی ہیں ۔