உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    Shahrukh Khan کی اس اداکارہ نے نہاتے ہوئے شیئر کردی تصویر ، ٹھنڈ میں بڑھایا ٹمپریچر!

    شاہ رخ خان (Shahrukh Khan) کے ساتھ فلم 'فین' سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی اداکارہ میگھا گپتا (Megha Gupta) کی نئی تصاویر سرخیوں میں ہیں ۔ میگھا گپتا نے حال ہی میں باتھ روم میں نہاتے ہوئے تصاویر شیئر کی ہیں ، جس نے سوشل میڈیا پر کھلبلی مچادی ہے ۔