انٹرٹینمنٹ

FOLLOW US
DOWNLOAD APP
WATCH LIVE TV
CHANGE LANGUAGE
اردو
ENGLISH हिन्दी বাংলা ગુજરાતી ಕನ್ನಡ தமிழ் മലയാളം मराठी తెలుగు ਪੰਜਾਬੀ অসমীয়া ଓଡ଼ିଆ
Trending Topics : #FarmersProtest#IPL2021#Kashmir#YoungGenius
  • ویڈیو
  • فوٹو گیلری
  • تعلیم و روزگار
  • معیشت
  • اسپورٹس
  • انٹرٹینمنٹ
  • عالمی منظر
  • جموں وکشمیر
  • قومی منظر
  • ہندوستان۔ چین
  • کورونا وائرس
ہوم » فوٹو » انٹرٹینمنٹ

نورا فتیحی کا ساڑی اوتار انٹرنیٹ پر مچا رہا ہے دھمال، وائرل ہو رہی ہیں تصویریں

ڈانسنگ کوئن مانی جانے والی نورا فتیحی (Nora Fatehi) ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔ نورا فتحی بگ باس 14، (Bigg Boss 14) کے فنالے میں پہنچی تھیں۔ سلمان خان (Salman Khan) کے ساتھ نورا فتیحی نے جم کر ڈانس کیا۔

News18 Urdu | Feb 22, 2021 11:46 PM IST
1/ 9
 نئی دہلی: کناڈا میں پیدا ہوئیں ماڈل اداکارہ نورافتیحی (Nora Fatehi) نہ صرف ایک اچھی اداکارہ ہیں، بلکہ کمال کی بیلے ڈانسر ہیں۔ نورا فتیحی نے فلم انڈسٹری کو کئی ہٹ آئٹم سانگ دیئے ہیں۔ ساکی ساکی، دلبر، کمریا جیسے سپر ہٹ گانے پر اپنے ڈانس کا جلوہ بکھیر چکی ہیں۔ یوں تو ماڈرن کیس میں قہر برپانے والی نورا فتیحی ساڑی میں اکثر نظر آتی ہیں۔ بگ باس-14 کے فنالے میں نورا فتیحی ساڑی میں نظر آئیں۔ نورا فتیحی اور سلمان خان نے شو ’بگ باس 14‘ کے فنالے دوران ’گرمی‘ سانگ پر یونک اسٹیپس بھی دیئے۔ فنالے پر نورا فتیحی کے ساتھ مستی کرتے ہوئے سلمان خان شو کے اسٹیج سے نیچے بھی گرجاتے ہیں۔ نورا فتیحی اور سلمان خان کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہا ہے۔ تصویر کریڈٹ: Viral Bhayani)

2/ 9
 نورا فتیحی نے بالی ووڈ میں اپنے کیریئر کی شروعات ہندی فلم ’رور- ٹائیگرس آف دی سندربنس سے کیا تھا۔ اس کے بعد نورا فتیحی نے تیلگو فلم ’ٹیمپر’ کیا۔ نورا فتیحی کا پہلا پیار ڈانس ہے۔ ڈانس کو لے کر ان کی دیوانگی کسی سے چھپی نہیں ہے۔ انڈیا میں ان کی پہچان اداکارہ کے طور پر جتنی نہیں ہے، اس سے زیادہ ڈانس کو لے کر ہے۔ نورا فتیحی نے کئی گانوں میں دھمال کرچکی ہیں، لیکن 2018 میں ریلیز ہوئی فلم ’ستیہ میو جیتے‘ میں نورا فتیحی نے ’دلبر‘ گانے پر ڈانس کرکے شائقین کا دل لوٹ لیا۔ اس گانے سے ان کی پاپولرٹی تو بڑھی ہے فلم انڈسٹری میں کام کی بھی بھرمار لگ گئی ہے۔  تصویر کریڈٹ: Viral Bhayani)

3/ 9
 گزشتہ ہفتہ کے روز ممبئی میں دادا صاحب پھالکے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے انعقاد میں نورا فتیحی کو دیکھ کر سب کی سانسیں رک سی گئیں۔ لائٹ گرین رنگ کی ساڑی میں نورا فتیحی بے حد اسٹننگ لگ رہی تھیں۔ اس ایونٹ میں بالی ووڈ کی کئی اداکارہ پہنچی ہوئی تھیں، لیکن نورا فتیحی کا لُک سب پر بھاری پڑا۔  تصویر کریڈٹ: Viral Bhayani)

4/ 9
 یوں تو نورا فتیحی کے اسٹائل کا جادو ہمیشہ ہی چھایا رہتا ہے، لیکن جب وہ ساڑی پہنتی ہیں، تو انہیں دیکھ کر مداحوں کی آہ نکل جاتی ہے۔ گرین کی اس ساڑی میں نورا فتیحی نے ہلکے میک اپ اور لائٹ جویلری میں بے حد خوبصورت نظر آرہی ہیں۔  تصویر کریڈٹ: Viral Bhayani)

5/ 9
 نورا فتیحی کے اس فوٹو کو دیکھ کر ان کی خوبصورتی کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ پیچ کلر کی ساڑی میں کھلے بالوں میں نورا فتیحی قہر برپا کر رہی ہیں۔ نورا فتیحی نے نتھ اور کان میں چھوٹے چھوٹے جھمکے کے ساتھ ایک ہاتھ میں کڑا (کنگن) پہن کر اپنا اسٹائل ٹیم اپ کیا ہے۔ بے حد سمپل اور سادہ لُک میں ان کی خوبصورتی دیکھتے ہی بن رہی ہے۔  تصویر کریڈٹ: Viral Bhayani)

6/ 9
 اپنے ڈانس سے سب کو دیوانہ بنانے والی نورا فتیحی اس گرین کلر (ہرے رنگ) کی ساڑی میں ہاٹ نظر آرہی ہیں۔ نورا فتیحی نے اسٹرپ والی بلاوز کے ساتھ ساڑی کو ٹیم اپ کیا ہے۔ جویلری کے نام پر نورا فتیحی کے گلے میں بڑا سا ہرے رنگ کا خوبصورت ہار نظر آرہا ہے، جو ان کی خوبصورتی میں چار چاند لگانے کے لئے کافی ہے۔  تصویر کریڈٹ: Viral Bhayani)

7/ 9
 انڈین فلم انڈسٹری میں نورا فتیحی آج کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں۔ نورا فتیحی کی خاصیت سے ہے کہ وہ خود تو کم بولتی ہیں، لیکن ان کا ڈانس بولتا ہے۔  تصویر کریڈٹ: Viral Bhayani)

8/ 9
 ڈانس ریئلٹی شو میں بھی حصہ لینے والی نورا فتیحی کے تمام لُک پر ان کے ساڑی والا لُک بھاری پڑتا ہے۔  تصویر کریڈٹ: Viral Bhayani)

9/ 9
 واضح رہے کہ 6 فروری 1992 کو ٹورنٹو کے اونٹاریو کناڈا میں پیدا ہوئیں نورا فتیحٰ نے اپنے کیریئر کی شروعات ماڈلنگ سے کی ہے۔  تصویر کریڈٹ: Viral Bhayani)

تازہ خبر

  • Coronavirus outbreak : مہاراشٹر میں کورونا دھماکہ ، واشم کے ہاسٹل میں 190 طلبہ کووڈ 19 پازیٹیو
  • اداکارہ اروشی روتیلا کے بولڈ انداز کے دیوانے ہوئے لوگ ، انٹرنیٹ پر اس ویڈیو نے مچایا تہلکہ ، 50 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے دیکھا
  • بیوی کا قتل کرنے کے بعد شوہر خود پہنچ گیا تھانہ ، پھر کہی ایسی بات ، پولیس بھی رہ گئی حیران
  • Corona Case : مہاراشٹر میں پھر ڈرا رہا ہے کورونا ، ممبئی میں 24 گھنٹوں میں 1100 نئے معاملات

Live TV

News18 Odia
News18 Urdu
News18 India
News18 Bangla
News18 Rajasthan
News18 Bihar, Jharkhand
News18 Madhya Pradesh, Chhattisgarh
News18 Uttar Pradesh, Uttarakhand
News18 Punjab, Haryana, Himachal
News18 Kannada
News18 Kerala
News18 Tamil
News18
News18 Odia/NorthEast
Lokmat

سیکشن

  • انٹرٹینمنٹ
  • معیشت
  • دلچسپ
  • اسپورٹس
  • جرائم
  • عالمی منظر
  • قومی منظر
  • فوٹو
  • ویڈیو
  • براہ راست ٹی وی

تازہ خبر

  • Coronavirus : مہاراشٹر میں کورونا دھماکہ ، واشم کے ہاسٹل میں 190 طلبہ کووڈ 19 پازیٹیو
  • اداکارہ اروشی روتیلا کے بولڈ انداز کے دیوانے ہوئے لوگ ، انٹرنیٹ پر اس ویڈیو نے مچایا تہلکہ
  • بیوی کا قتل کرنے کے بعد شوہر خود پہنچ گیا تھانہ، پھر کہی ایسی بات ، پولیس بھی رہ گئی حیران
  • Corona Case: مہاراشٹر میں پھر ڈرا رہا ہے کورونا ، ممبئی میں 24 گھنٹوں میں 1100 نئے معاملات
  • سنجے لیلا بھنسالی کی سالگرہ پر کچھ اس انداز میں نظر آئیں اداکارہ عالیہ بھٹ، دیکھئے تصاویر
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • سائٹ میپ
  • پرائیویسی پالیسی
  • Cookie Policy
  • Advertise With Us

Network 18 Sites

  • News18 India
  • CricketNext
  • News18 States
  • Bangla News
  • Odia News
  • Urdu News
  • Marathi News
  • TopperLearning
  • Moneycontrol
  • Firstpost
  • CompareIndia
  • History India
  • MTV India
  • In.com
  • Clear Study Doubts
  • CAprep18
  • Education Franchisee Opportunity
CNN name, logo and all associated elements ® and © 2017 Cable News Network LP, LLLP. A Time Warner Company. All rights reserved. CNN and the CNN logo are registered marks of Cable News Network, LP LLLP, displayed with permission. Use of the CNN name and/or logo on or as part of NEWS18.com does not derogate from the intellectual property rights of Cable News Network in respect of them. © Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved.
© Copyright Network18 Media and Investments Ltd 2016. All rights reserved. NETWORK 18 SITES