PICS: شادی کے بعد اس اداکارہ کو کنٹرول کرنا ہوا مشکل، لگاتار شیئر کررہی ہیں بولڈ تصاویر، فینس حیران
Mouni Roy Photos: شادی کے بعد اداکارہ مونی رائے سوشل میڈیا پر اپنی ایسی ایسی تصویریں شیئر کررہی ہیں، جو آگ لگا رہی ہیں ۔ ان تصویروں میں اداکارہ اتنی زیادہ بولڈ اور ہاٹ لگ رہی ہیں کہ فینس کے دلوں کی دھڑکنیں اور بھی زیادہ تیز ہوگئی ہیں ۔
شادی کے بعد اداکارہ مونی رائے سوشل میڈیا پر اپنی ایسی ایسی تصویریں شیئر کررہی ہیں، جو آگ لگا رہی ہیں ۔ ان تصویروں میں اداکارہ اتنی زیادہ بولڈ اور ہاٹ لگ رہی ہیں کہ فینس کے دلوں کی دھڑکنیں اور بھی زیادہ تیز ہوگئی ہیں ۔ (Photo: @imouniroy/Instagram)
158/ 2
ان تصویروں میں مونی گولڈن کلر کا شمری تھائی سلٹ گاون پہنے ہوئی ہیں ۔ (Photo: @imouniroy/Instagram)
158/ 3
اداکارہ کا یہ گاون اتنا زیادہ ریویلنگ ہے کہ لوگوں کی نگاہیں ان کے حسن پر نہیں ہٹ پارہی ہیں ۔ (Photo: @imouniroy/Instagram)
158/ 4
مونی اس فوٹوشوٹ میں گولڈن ڈریس کے ساتھ ہاتھ میں فروالا اسٹول بھی ڈالے ہوئی ہیں ۔ (Photo: @imouniroy/Instagram)
158/ 5
اداکارہ کی اس ڈریس کا گلا کافی ڈیپ ہے، جو مونی کے لک کو بہت زیادہ بولڈ بنا رہا ہے ۔ (Photo: @imouniroy/Instagram)
158/ 6
اپنے لک کو مکمل کرنے کیلئے مونی سٹل میک اپ کے ساتھ اپنے ہیئر میں دکھیں، جو ان کی خوبصورتی میں چار چاند لگا رہا ہے ۔ (Photo: @imouniroy/Instagram)
158/ 7
اس فوٹوشوٹ میں مونی ایک سے بڑھ کر ایک کلر لکس دیتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں ۔ (Photo: @imouniroy/Instagram)
158/ 8
اداکارہ کبھی کیمرے کی طرف دیکھ رہی ہیں تو کبھی کسی اور جانب دیکھ کر اپنی اداوں کا جادو چلاتی دکھ رہی ہیں ۔ (Photo: @imouniroy/Instagram)
158/ 9
اداکارہ مونی رائے کی یہ تصاویر ان کے فینس کو کافی پسند آرہی ہیں اور وہ اداکارہ کی جم کرت تعریف کررہے ہیں ۔ (Photo: @imouniroy/Instagram)
158/ 10
مونی رائے کی یہ سبھی تصویریں اب سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہونے لگی ہیں ۔ تصویر: Instagram @imouniroy
158/ 11
ورک فرنٹ کی بات کریں تو مونی رائے جلد ہی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کے ساتھ فلم براہمستر میں نظر آنے والی ہیں ۔ تصویر: Instagram @imouniroy
158/ 12
مونی رائے اکثر ہی اپنے سپر اسٹائلش لکس کی وجہ سے سرخیوں میں رہتی ہیں ۔ تصاویر : انسٹاگرام ۔ @imouniroy
158/ 13
اداکارہ کا انسٹاگرام اکاونٹ ان کی گلیمرس تصاویر سے بھر ہوا ہے ۔ تصاویر : انسٹاگرام ۔ @imouniroy
158/ 14
کچھ دنوں پہلے شیئر کی گئی ان تصویر میں اداکارہ مونی رائے وہائٹ کلر کی تھرڈ ہائی سلٹ ڈریس میں نظر آرہی ہیں ۔ (photo: @imouniroy/Instagram)
158/ 15
کچھ تصاویر میں اداکارہ سمندر کنارے بنے پوائنٹ پر پوز دے رہی ہیں تو وہیں کچھ تصاویر میں وہ بوٹ پر سوار پوکر خوبصورت پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ (photo: @imouniroy/Instagram)
158/ 16
ان تصاویر کو اداکارہ مونی رائے نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر تصاویر شیئر کی ہیں اور اس کے ساتھ انہوں نے شیکس پیئر کا ایک کوٹس بھی کیپشن میں لکھا ہے ۔ (photo: @imouniroy/Instagram)
158/ 17
اداکارہ کی ان تصاویر کو دیکھ کر فینس جم کر کمنٹ کرکے ان کی تعریف کررہے ہیں ۔ اداکارہ کی تصاویر انٹرنیٹ پر کافی وائرل ہورہی ہیں ۔ (photo: @imouniroy/Instagram)
158/ 18
وہیں اگر اداکارہ کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو وہ جلد ہی ایان مکھرجی کی فلم براہمستر میں نظر آنے والی ہیں ۔ اس فلم میں رنبیر کپور اور عالیہ بھی نظر آئیں گے ۔ (photo: @imouniroy/Instagram)
158/ 19
بتادیں کہ کچھ دنوں قبل مونی رائے نے اپنی کچھ تصاویر بکنی میں شیئر کی تھیں ، جو بھی سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی تھیں ۔ (Image: Instagram)
158/ 20
مونی رائے نے یہاں سوئمنگ پول میں ایسے ہاٹ اور سیکسی پوز دئے ہیں کہ دیکھنے والوں کی آنکھیں چوندھیا جائیں ۔ (Image: Instagram)
158/ 21
بکنی میں ان کا یہ اوتار دیکھ کر فینس اس کے دیوانے ہو گئے ہیں ۔ ان کے مداح مسلسل ان کی پوسٹ کی تعریف کر رہے ہیں ۔ (Image: Instagram)
158/ 22
اس سے قبل مونی رائے نے بنارسی ساڑی میں یہ تصاویر پوسٹ کی تھیں ، جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔ (Image: Instagram)
158/ 23
بنارسی ساڑی میں ان کا لک اس لئے موضوع بحث بن گیا تھا کہ انہوں نے اس کے ساتھ بلاؤز نہیں پہن رکھا تھا ۔ (Image: Instagram)
158/ 24
وہیں اگر ورک فرنٹ کی بات کریں تو مونی رائے ایان مکھرجی کی فلم براہمستر میں نظر آئیں گی ۔ اس فلم میں رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ لیڈ کردار میں ہیں ۔ (Photo:@imouniroy/Instagram)