مونی رائے پر ہیلووین کا خمار ابھی تک اترا نہیں ہے ۔ دو دن پہلے اپنی گرل گینگ کے ساتھ انہوں نے ہیلووین پارٹی کو انجوائے کیا اور اس کی تصویریں فینس کے شیئر کیں ۔ اب انہوں نے کچھ نئی تصویریں شیئر کی ہیں ۔ یہ بلیک اینڈ وہائٹ تصویریں ہیں ۔ تصویر : Instagram @imouniroy