شادی کے بعد ابھی بولڈ ہوئی یہ مشہور اداکارہ، پہنی چین سے بنی ڈریس، لوگوں نے عرفی جاوید سے کردیا موازنہ
Mouni Roy Photos: بالی ووڈ اداکارہ مونی رائے اکثر اپنے خوبصورت لک کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں ۔ اب ان کا نیا لک انٹرنیٹ پر آگ کی طرح پھیل رہا ہے ۔ مونی رائے نے چین اسٹائل والی ڈریس پہن کر فینس کے ہوش اڑا دئے ہیں ۔
اداکارہ مونی رائے کی خوبصورتی اور ان کا اسٹائل فینس کو دیوانہ بنانے کیلئے کافی ہے ۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے آفیشیل انسٹاگرام اکاونٹ پر کچھ گلیمرس تصاویر شیئر کی ہیں ۔ ( Image : Instagram/ Mouni roy)
20/ 2
تصاویر میں مونی رائے کا انداز کسی کو بھی ان کا دیوانہ بنا سکتا ہے ۔ ان کی ڈریس کافی الگ ہے، جو مونی رائے پر کافی اچھی لگ رہی ہے ۔ ( Image : Instagram/ Mouni roy)
20/ 3
اس چین اسٹائل ڈریس کو مونی رائے نے بڑی ہی خوبصورتی سے کیری کیا ہے ۔ انہوں نے اپنے لک کو کم از کم میک اپ کے ساتھ پورا کیا ہے ۔ ( Image : Instagram/ Mouni roy)
20/ 4
مونی رائے اپنی تصاویر میں ٹونڈ اور کروی فیگر کو فلانٹ کرتی نظر آرہی ہیں ۔ اداکارہ کی تصویروں پر فینس جم کر پیار لٹا رہے ہیں ۔ ( Image : Instagram/ Mouni roy)
20/ 5
اداکارہ مونی رائے کی تصاویر کو دیکھ کر ایک یوزر نے کمنٹ کرتے ہوئے لکھا: آپ اپسرہ جیسی خوبصورت ہیں ۔ وہیں کچھ لوگوں نے ان کا موازنہ عرفی جاوید سے بھی کردیا۔ ( Image : Instagram/ Mouni roy)
20/ 6
وہیں اگر مونی رائے کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو آخری مرتبہ انہیں ایان مکھرجی کی فلم براہمستر میں دیکھا گیا تھا ۔ اس فلم میں مونی کا کردار لوگوں کو کافی پسند آیا تھا ۔ ( Image : Instagram/ Mouni roy)
20/ 7
اداکارہ مونی رائے اب ڈائریکٹر سدھانت سچدیو کی فلم دی ورجن ٹری میں نظر آئیں گی ۔ اس کے علاوہ ان کے پاس گلشن کمار کی بایوپک بھی ہے ۔ ( Image : Instagram/ Mouni roy)
20/ 8
مونی رائے جھلملاتے لہنگے میں کافی پیاری لگ رہی ہیں ۔ تصویر : Instagram@imouniroy
20/ 9
مونی رائے سپاٹ کالی ڈریس میں کافی گلیمرس لگ رہی ہیں ۔ تصویر : Instagram@imouniroy
20/ 10
مونی رائے کالے رنگ کی فاکس لیدر ڈریس میں کافی بے باک لگ رہی ہیں ۔ تصویر : Instagram@imouniroy
20/ 11
مونی رائے کالے رنگ کی ڈریس میں اپنا خوبصورت فیگر فلانٹ کررہی ہیں ۔ تصویر : Instagram@imouniroy
20/ 12
مونی رائے کالے رنگ کے شلوار سوٹ میں کافی پیاری لگ رہی ہیں ۔ تصویر : Instagram@imouniroy
20/ 13
مونی رائے کالے رنگ کی برالیٹ اور پینٹ میں فینس کا دھیان کھینچ رہی ہیں ۔ تصویر : Instagram@imouniroy