உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    منی اسکرٹ پہن کر اداکارہ مونی رائے نے دئے ایسے پوز، فینس ہوئے مدہوش، یکھئے PICS

    Mouni Roy Latest Photos : اداکارہ مونی رائے نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تازہ تصاویر شیئر کی ہیں، جس میں وہ گھر کے کاوچ پر بیٹھ کر آرام کرتی نظر آرہی ہیں ۔ تصاویر سے پتہ چلتا ہے کہ مونی باہر ہی نہیں گھر میں بھی اسٹائلش انداز میں رہتی ہیں ۔ مونی کی یہ تصاویر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں ۔