உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اداکارہ مونی رائے نے ایک مرتبہ پھر ساڑی میں دکھایا بولڈ انداز ، فینس ہوئے دیوانے ، تصاویر وائرل

    ٹی وی کی مشہور اداکارہ مونی رائے (Mouni Roy) اپنے انداز اور اسٹائل سے فینس کو ہمیشہ حیران کرتی ہیں ۔ ٹی وی سیریل ناگن کے ذریعہ مونی رائے نے لاکھوں دلوں میں اپنی جگہ بنائی ہے اور اب وہ بالی ووڈ میں اپنی گرفت مضبوط کرتی نظر آرہی ہیں ۔