اس مشہور اداکارہ نے بدن ڈھکنے کیلئے اس چیز کا کیا استعمال، دیکھتے ہی لوگوں نے کہا: عرفی جاوید کی روح آگئی

Mouni Roy Photos: ٹیلی ویزن کی مشہور اداکارہ مونی رائے نے جیسے ہی کانز فیسٹیول کے ریڈ کارپٹ پر قدم رکھا تو انہوں نے اپنی اداوں اور اپنے فیشن سے سبھی کا دل جیت لیا ۔ اداکارہ نے اس مرتبہ کانز میں اپنا ڈیبیو کیا تھا اور ان کا ڈیبیو ہٹ مانا جارہا ہے ۔ ان کی کانز کی سبھی تصویریں سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنی ہوئی ہیں۔

تازہ خبر